تیزاب گردی کا نشانہ کون؟ ایک مرد!

عزیز آباد کے علاقے میں سنگ دل بیوی نے شوہرپر تیزاب پھنک دیا

فرزانہ نامی خاتون نے شوہر فرحان پر سوتے ہوئے تیزاب پھنکا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزمہ واقعے کے بعد سے فرار ہے۔ جبکہ زخمی شوہر کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

فرزانہ نامی خاتون چھ ماہ سے اپنےشوہر سے طلاق مانگ رہی تھی۔ دونوں میاں بیوی کی پسند کی شادی ہوئی تھی اور انکے 6 بچے ہیں۔

دونوں کو اہل خانہ نے پسند کی شادی کرنے پر گھر سے نکال دیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us