شک کی سفاکیت انسانیت پر حاوی!

کبیروالا تھانہ سٹی کے علاقہ میں خاتون کے ساتھ انسانیت سوز واقعہ پیش آیا۔ شوہر نے گھریلو ناچاقی اور بیوی پر شک کو بنیاد بناتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنایا اور سر کے بال تک مونڈ دیے۔

ملزم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کرلیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us