ضیاء الدین ہسپتال کے کارنامے انوکھے!

روز پیٹل ٹشو باکس کا جو ڈبہ عام مارکیٹ میں170  روپے یا ریٹیل مارکیٹوں میں اس سے کم کا بک رہا ہے اسے ضیاءالدین مارٹ میں 184 کا بیچ کر ایک ڈبے پر 14 روپے تک کا منافع کما رہے ہیں اور پوچھنے پر جواب ملتا ہے کہ ہمیں نہیں پتا مالکان سے پوچھیں۔ مطلب علاج کرانے آنے والوں کے لیئے کوئی آرام تو کیا ہی ہوگا بلکہ اس من چاہی مہنگائی نے ان کی کمر اور توڑ کر رکھ دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us