دو ٹکے کا کون!

کیا ٹریفک پولیس دو ٹکے کی ہے؟؟ کیا ان کی کوئی عزت نہیں؟؟

یہ بات اپنی جگہ کہ عوام کو ٹریفک ہولیس سے کافی شکایت رہتی ہے کیوںکہ رشوت خوروں کی تو یہاں کوئی کمی نہیں۔

مگر بہت سے ایسے اہلکار بھی ہیں جو جی جان لگا کر ایمانداری سے ٹریفک کا نظام کنٹرول کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

لیکن یہ کیا۔۔۔۔ اب ٹریفک پولیس اہلکار بااثر افراد کے ہاتھوں سرعام رسوا ہونے لگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us