مریم کا بیٹا کون ہے؟

ایل آر نیوز کو ملنے والی اطلاع کے مطابق مریم نواز حکومت کے خلاف جوتحریک چلارہی تھیں. اب اس کی قیادت مریم نواز کا بیٹا کریگا۔ نواز شریف جیل میں ہے۔ مریم نواز نیب کی حراست میں ہے اور حمزہ شہباز بھی گرفتار ہے۔ ایسے میں حکومت مخالف تحریک شہباز شریف یا ان کے ارد گرد کے لوگوں کی بجائے. یہ معاملہ اب مریم نواز کے بیٹے کے سپرد کیا جارہاہے۔ اطلاعات ہیں کہ اس طرح سے مولانا فضل الرحمان کے حامی بھی جلسوں میں شریک ہوسکیں گے۔ اطلاعات یہ ہیں کہ مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر اپنے بیٹے کی رہنمائی کرینگے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ مریم نواز کا بیٹا کب گرفتار ہوتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us