سندھ اور ترقی، اچھا مذاق ہے

سندھ کی خستہ حالی پر حکمرانوں نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔ دنیا آگے بڑھ رہی ہے مگر صوبائے سندھ پیچھے۔ مگر سندھ کے حکمرانوں کو اپنی کارکردگی پر بلا وجہ کا غرور اور تکبر ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا تھا, کسی کو ترقی دیکھنی ہے تو سندھ آجائے۔ لگتا ہے خورشید شاہ صاحب آنکھیں بند کیے ہوئے ہیں اور کھولنا بھی نہیں چاہتے۔

پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں سندھ کا مقابلہ پاکستان کے دوسرے صوبوں سے نہیں بلکہ بیرون ممالک سے ہے۔ کیا ایسے کریں گے مقابلہ؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us