ونی کی انوکھی شرط، کم سن بہنوں کیلئے زندگی بھر کی محرومی

 

90 لاکھ جرمانہ اور دو کمسن بہنیں ونی (خون بہا) کے طور پر دینے کا فیصلہ۔
شرط یہ کہ بچیاں تاحيات اپنے والدین سے نہیں ملیں گی۔
آج کے اس دور میں ایسے لوگ بھی بستے ہیں جو اس طرح کے فیصلے کرتے ہیں، جس میں انسانیت بھی شرما جائے اور ظلم کی انتہا ہو جائے!!!

کیا ہمارا دین ایسا درس دیتا ہے؟ کیا ہم اسی طرح کمسن بچیوں کو ان وڈیروں کی بھینٹ چڑھتا دیکھتے رہیں گے؟

Image may contain: 2 people, people standing

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us