جامعہ کراچی میں کرونا وائرس کا خطرہ

یحیی جعفری جامعہ کراچی کا طالب علم ہے۔ کرونا سے متاثرہ مریض ایم اے آئی آر ایوننگ پروگرام میں زیر تعلیم ہے۔ یحیی جعفری نے سفر سے واپس آ کر جامعہ کراچی میں کلاسیں بھی لی تھیں۔ یحیی جعفری کے تمام کلاس فیلوز کا معائنہ کیا جائے گا۔ جامعہ کراچی کے سینئر میڈیکل آفیسر یحیی جعفری کے دوستوں کا معائنہ کریں گے۔
مشیر امور طلبہ ڈاکٹر سید عاصم علی تمام طلبہ سے رابطے میں ہیں۔ کسی طالب علم میں تشخیص ہوئی تو علاج جامعہ کراچی کرائے گی۔

Image may contain: 1 person

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us