انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پہلی بار شمالی وزیرستان کی شمولیت

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم میں پہلی بار خیبرپختونخوا کے محمد وسیم جونیئرمتبادل کے طور پر اسکواڈ میں شامل۔

پی سی بی کے ترجمان کے مطابق رائٹ آرم فاسٹ باولر کو نسیم شاہ کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ وسیم وزیر کو حالیہ ایشیا ایمرجنگ کپ اور انڈر 19 سری لنکاء ٹور میں اچھی کارکردگی پر شامل کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us