خیبر پختونخواہ میں پولیو کا وار


    اقصا شمس

    خیبر پختونخواہ میں بنوں کے علاقے جانی خیل اور فتح خیل میں دو بچے پولیو کی زد میں آگئے۔ ڈاکٹروں نے بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی۔ پاکستان میں اس وقت خیبر پختونخواہ میں پولیو کیسز کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ نئے کیسز کے بعد خیبر پختونخواہ میں کیسز کی تعداد ٣٣ ہوگئی ہے۔ سن ٢٠١٨ میں پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد بارہ تھی مگر اس سال پولیو کیسز کی تعداد میں تقریباً چار گنا زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان دنیا کے آخری دو ممالک میں ہے جہاں پولیو وائرس تیزی سے پھیلتا ہے.

    جواب چھوڑیں

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us