فیس بک کے بعد اب ٹوئٹر کی باری

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس دنیا کے کئی ممالک میں معطل ہوگئی۔ ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ فنی خرابی کی وجہ سے معطل ہوئی، جسے جلد بحال کردیا جائے گا۔ ویب سائٹ وزٹ کرنے والے صارفین کو یہ پیغام موصول ہورہا ہے، کچھ تکنیکی خرابی ہوگئی ہے، پیغام میں مزید کہا گیا کہ خرابی کو جلد دور کرلیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر سروس رات  11 بج کر 46 منٹ پر معطل ہوئی ۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us