ڈاکو ہاتھ آئے تو برا کیا ہے؟

 

آج تک ہوتا یہ تھا کہ ڈاکو آتے تھے اور عوام کو لوٹ کر یہ جا وہ جا، لیکن اب اس دفعہ ہوا کچھ نیا۔۔۔ ڈاکو آئے لوٹ مار کی اور ہتھے لگ گئے شہریوں کے !

کراچی کے علاقے سمن آباد میں صبح صبح ڈاکو آئے اور شہریوں نے انھیں دبوچ لیا اور ایسی درگت بنائی ڈاکو کی کی الامان الحفیظ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us