رائس کئنال کے رہائشیوں پر پولیس کا ظلم

سکھرمیں رائس کئنال کے رہائشی سولنگی، چاچڑ، شیخ اور میرانی برادری کے گھروں پر بااثر لوگوں کے کہنے پر پولیس نے کارروائی کی جس کے باعث بچوں اور عورتوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ایک تو ان کا سامان پانی میں ڈوب گیا دوسری جانب پولیس کے ظلم ان غریبوں کی جان لے رہے ہیں۔
کیا پولیس کا کام صرف چند مفاد پرست اور طاقور لوگوں سے دوستی نبھا کر غریبوں پر ظلم کرنا ہے؟

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us