سوئی گیس کی لاپرواہی،لاکھوں جانیں خطرے میں

ملیر انوارِ ابراہیمی کے علاقے میں واقع جمعرات بازار کی گلی میں گزشتہ کئی دنوں سے زیرِ زمین گیس پائپ لائن تباہی کا شکار ہے جسکے باعث کئی مقامات پر آگ لگنے کا خطرہ ہے۔ گیس لیکیج سے علاقہ مکین نہایت پریشان ہیں ۔ انکا کہنا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی کو کافی بار اظلاع دی انہوں نے آ کر سروے بھی کیا مگر انکی طرف سے کوئی تسلی بخش جواب نہیں آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us