چراغ تلے اندھیرا

پاکستان کے تعلیمی اداروں میں لائیبریریاں خالی پڑی رہتیں ہیں اور کیفیٹیریا بھرے پڑے رہتے ہیں۔ طالبِ علم اپنا زیادہ تر وقت کیفیٹیریا میں گزارتے ہیں اور کتابیں نہیں پڑھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان دنیا میں ہر شعبے میں پیچھے ہے۔

یہاں پر تعلیم کا معیار یہ ہے کہ طالبعلموں کو کتابیں پڑھنے کی عادت نہیں ڈالی جاتی۔ وہ کتابیں نہیں پڑھتے اس لئے ان کو دنیا کے بارے میں کوئی خاص علم نہیں ہوتا اور جب وہ جامعات سے نکلتے ہیں تو ان کے پاس بہت ہی کم معلومات ہوتی ہے۔ جس سے آگے ان کو مشکلات ہوتی ہیں۔ ہر ملک میں اسی طرح کا تعلیمی نظام رہا تو پاکستان کبھی ترقی نہیں کر پائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us