ملک بھر میں جمعے کو ہونے والی طلبہ یکجہتی مارچ نے جہاں جامعات میں طلبہ یونین نہ ہونے کر اثرات پر ایک گہری روشنی ڈالی، وہاں اب ایک نئی بحث یہ بھی چھڑ گئی کہ کیا ان یونین پر پابندی عائد کیوں کی گئی تھی، اور کیا آج کے دور میں واقع ان کی ضرورت ہے۔۔۔؟
اس بارے میں تفصیل جاننے کے لیے دیکھیئے LRNews کی جانب سے خصوصی پیکج۔