اسٹریٹ کرائم میں اضافہ

کراچی میں ایک بار پھر اسٹریٹ کرائم سر اُٹھانے لگا،لیکن سندھ پولیس حرکت میں نہیں آ رہی،کراچی گلستان جوہر بلاک 18 میں پرفیوم چوک گلی میں عزیز چکن والے کو ڈکیتوں نے لوٹ لیا،ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے لوٹ مار کرنے والے لوگ دکان مالک کو کیسے لوٹ رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us