پشتون تحفظ موومنٹ کے ساتھ ریاست کا رویہ (انٹرویو 2)

پشتون تحفظ موومنٹ اپنے بننے اور سامنے آنے کے ساتھ ہی پاکستان پیپلز پارٹی کی پسندیدہ اور ریاست کی ناپسندیدہ کیسے ہوگئی؟ 

منظور پشتین کا ایسا کیا کہنا تھا کہ وفاقی وزرا ان کا ساتھ دینے کا وعدہ کر کے مکر گئے جبکہ عمران خان نے خود ان کے مطالبات ماننے کا وعدہ کیا تھا۔ ایسا کیوں ہے کہ سیکیورٹی کے لفظ پر سویلین حکومت خاموش ہوجاتی ہے ؟ کیا عوام کو اس بارے میں حقیقت جاننے کا حق نہیں ہے؟

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us