"وفاق، بلوچستان کو گلے لگائے،”راشد سعید انٹرویو ۲

اپنے ذاتی مفاد کی خاطر، خود بلوچستان پر قبضہ کرنے کے لیے، ریاست نے نوابوں اور سرداروں کو بے جا اختیارات سے نوازا۔ عام عوام میں احساس محرومی پیدا کی۔ جس نے علیحدگی پسند تحریکوں کو ہوا دی۔ بلچستان میں بد امنی اور افراتفری کیا ریاست نے خود پیدا کی یا اس کی وجہ کچھ اور ہے؟

راشد سعید انٹرویو کا دوسرا حصہ:

مہمان: راشد سعید

انٹرویو: عروسہ جدون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us