ڈاکو ایک گھنٹے میں گرفتار۔۔۔!

شارع نورجہاں پولیس نے تیز ترین کاروائی کرتے ہوئے ملازمت پیشہ خاتون سے لوٹ مارکرنے والے دو ملزمان کو ایک گھنٹے میں گرفتارکرلیا۔

ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راو کا کہنا ہے کہ ملزمان شادمان 14 اے کے علاقے سے لوٹ مار کر کے فرار ہوئے تھے۔ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چھینا ہوا پرس، موبائل فون اور نقدی برآمد کرلی گئی۔

پولیس نے لوٹ مار کی اطلاع ملتے ہی فوری رسپانس دیا اور ملزمان کو گرفتار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us