سانپوں کا نیا ٹھکانہ


    صفیہ شکیل

     5 سانپوں نے ائیر کنڈیشنر کو اپنا مسکن بنالیا۔ تھائی لینڈ میں یہ انوکھا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک گھر میں موجود اے سی میں سے 5 سانپ نکلے۔

    سومکیات تھاورنسک نامی شہری کے مطابق رات کے وقت اسکے کمرے میں لگے اے سی میں سے کچھ آوازیں آنے پر اس نے جب اے سی کھول کر دیکھا تو وہ ان سانپوں کو دیکھ کر دنگ رہ گیا۔ 

    شہری نے ان سانپوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

    جواب چھوڑیں

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us