شیعہ بھی کلمہ پڑھتے ہیں، شادی کرنا مشکل کیوں؟

ہمارے معاشرے میں شیعہ سنی کی شادی پر ایک جنگ چھڑ جاتی ہے۔ اکثر لوگ جب اپنی دلی خوائش کا اظہار ماں باپ سے کرتے ہیں تو ان کو چپ کرا لیا جاتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں ماں باپ اپنے بچوں کو شیہ سنی شادی سے روکنے کے لئے ہر حد تک جاتے ہیں۔ ایک اللہ کو تو شیہ بھی مانتے ہیں پھر ان کو کافر کیوں کہا جاتا ہے؟ کلمہ تو شیہ بھی پڑھتے ہیں، پھر شادیاں کیوں نہیں ہوسکتیں؟ لوگوں کا اس بارے میں کیا کہنا ہے دیکھیں اس ویڈیو میں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us