دارالامان کا نظام اب پاکستانی جیلوں میں نافذ!

لڑکیوں کی سپلائی کا کام منی لانڈرنگ کی طرح بلکل وائٹ کالر کرائم ہے۔ اس میں ایک فرد نیہں بلکہ پوری مافیہ کا ہاتھ ہے۔ جو کہ بہت ہی طاقتور لوگ ہیں۔ تھوڑے دن پہلے کاشانہ اطفال کی افشاں لطیف کا یہ بڑا کارنامہ ہے کہ وہ ڈری نہیں بلکہ انھوں نے حق کے لیئے آواز اٹھائی مجبور لڑکیوں کے۔

اس کے علاوہ ایک اور شرمناک سحچ سامنے آیا ہے کہ نہ صرف دارالامان سے بلکہ یہ کام بچے اور لڑکیاں جو جیلوں میں بند ہیں ان سے بھی لیا جاتا ہے اور اس میں بڑے بڑے منسٹرز اور عہدیداران شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us