محافظ بنا مالک کے ظلم کا شکار

میاں چنوں روڈ پر واقع صادق پیٹرول پمپ پر ایک جان ليوا حادثہ پیش آیا. پمپ منیجر رانا حامد علی نے اپنے پمپ کے گن مین سجاد حسین پر فائر کر دیا جس سے سجاد حسین کا دائیں ہاتھ شدید زخمی ہو گیا اور شہادت والی انگلی کٹ گئ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us