قبر سے پیر غائب!!

‏سرگودھا میں مزار کے لیے مریدوں کے دو گروپوں میں زبردست لڑائی، اور ایک پارٹی قبر سے پیر ہی نکال کر لے گٸی۔ قبر کی بے حرمتی بھی کی اور مردے کی بھی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us