اللہ کے نام کا پیسہ بھی چوری

غریب آباد میں موسی چوک بیکری کے پاس لگا چندہ باکس بھی چوروں نے نہ چھوڑا۔ چندہ باکس پورا اکھاڑ کر ہی چلتے بنے۔ اسلامی معاشرے کے سچے اور پکے مسلمانوں کی معاشرتی پستی عروج پر پہنچ گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us