ڈالر کی قدر میں دوبارہ کمی!

پچھلے بیس دنوں میں دوسری بار ڈالر کی قدر میں کمی، ڈالر اب انٹر بینک میں 50۔156 کا ہو گیا ہے۔ اس بار، ڈالر کی قدر میں ایک روپے گیارہ پیسے کی کمی آئی ہے۔

ماہر معاشیات کا کہنا ہے آگے آنے والے چند دنوں میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی واقعہ ہوسکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us