رانا ثنا اللہ کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے۔ حامد میر


    اقصا شمس

    حامد میر کا کہنا ہے کہ رانا ثنااللہ کی گرفتاری ایک سیاسی انتقام یے۔ ماضی میں بھی سیاستدانوں اور صحافیوں کو نشانہ بنانے کے لءے اینٹی نارکوٹکس کو استعمال کیا گیا ہے۔ رانا ثنا اللہ نے میرے شو میں کہا تھا کہ مجھے جلد گرفتار کر لیا جاءے گا ۔ جب ان کو معلوم تھا کہ ان کو جلد گرفتار کیا جاءے کا تو وہ گاڑی میں منشیات کیوں رکھتے؟ مزید حامد میر نے نیو ٹی وی کے شو میں کہا کہ جلد اینٹی ناکوٹکس اپنا الزام بدل دینگے، کہینگے رانا ثنا اللہ کا منشیات فروشوں سے رابطہ تھا اور وہ رقم کلعدم تنظیموں کو بھجواتے تھے۔

    متعلقہ اشاعت

    جواب چھوڑیں

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us