شیخ رشید پر تنقید کی بوچھاڑ


    اقصا شمس

    ریلوے وزیر شیخ رشید کو اپوزیشن نے چاروں طرف سے تنقید میں گھیر لیا ہے۔ مریم نواز، بلاول بھٹو اور دیگر سیاسی رہنماؤں سے تنقید کا نشانہ بننے کے بعد ایم۔پی۔اے مسلم لیگ (ن) عاصمہ بخاری نے بھی ان کو گھیرے میں لے لیا۔ تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وہ کہتی ہیں، جس کو چپٹراسی نہیں رکھنا تھا اس کو وزیرریلوے بنا دیا گیا۔

    متعلقہ اشاعت

    جواب چھوڑیں

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us