کیا پی ٹی ایم عملی سیاست میں داخل ہو سکتی ہے؟(عدنان بتانی انٹرویو-4)

ملک کی سیاست میں براہ راست آنے سے قبل ہی منظور پشتین اور پی ٹی ایم کا فاٹا کے سیاسی عمل اور ملک میں جاری خاموش آمریت کے بارے میں بہت سخت موقف سامنے آرہا ہے. کیا منظور پشتین خود ملک کی عملی سیاست میں قدم رکھیں گے ؟ کیا منظور پشتین اور ان کی تحریک کو اتنی حمایت حاصل ہے کہ وہ اپنی تحریک کو سیاسی عمل میں لا سکیں ؟
اور اگر منظور پشتین سیاست میں آجائیں تو اس سے دیگر سیاستدانوں پر کیا اثر ہوگا
جانیے یہ سب اور پی ٹی ایم کے آنے والے حالات کے بارے میں عدنان بتانی کے انٹرویو کے چوتھے اور آخری حصے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us