پشتون تحافظ موومنٹ کی بڑھتی مقبولیت، کیا خطرات لا سکتی ہے؟ (عدنان بتانی انٹرویو 3)

شمالی اور جنوبی وزیرستان کے نوجوانوں کی خصوصی تحریک، جو چند افراد سے شروع ہوتی ہوئی، آج لاکھوں افراد پہ مشتمل ہے۔۔۔ کیا پشتون تحافظ موومنٹ کی بڑھتی مقبولیت اس کے لیے آنے والے دنوں میں خطرات پیدا کرسکتیں ہیں؟ 

ایسا کیا ہے اس تحریک اور منظور پشتین کے مطالبات میں، جس کو نہ ملکی میڈیا دیکھاتا ہے اور نہ ہی سیاستدان کھل کر بات کرتے ہیں، لیکن سب ہی ان کے مطالبات سے متفق بھی ہیں۔۔۔

ان تمام سوالات اور آگے آنے والے دنوں میں پشتون تحافظ موومنٹ پر شعبات کے بارے میں جانیئے، عدنان بتانی کے انٹرویو کے تیسرے حصے میں۔

مہمان: عدنان بتانی

میزبان: عروسہ جدون

 

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us