پرائیوٹ اسکول کی بدمعاشی

پی آئی بی کالونی میں واقع حق پبلک اسکول نامی پرائیوٹ اسکول میں بچوں کو مئی اور جون کی چھٹیوں کی فیس نہ دینے پر باہر نکال دیا گیا۔ اسکول پرنسپل نے بچوں کے ساتھ انتہائی غیر مہذب زبان کا استعمال کیا۔ ایسا ملک جہاں پہلے ہی خواندگی کی شرح انتہائی کم ہے ایسے میں وہ غریب والدین جو اپنا پیٹ کاٹ کر بچوں کو تعلیم دینے کی کوشش کر رہے ہیں انکی مدد کون کرے گا؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us