شہری کی پولیس والوں سے جرح

شہری نے بھتہ لیتے ہوئے پولیس کو دھر لیا۔ اور اسکے بعد شور مچایا اور آس پاس کے لوگوں کو اکٹھا کیا، جس کے بعد تمام شہریوں نے پولیس سے سوالات پوچھنا شروع کیے۔ شہری کی پولیس سے جرح ویڈیو میں دیکھیں۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us