وکیلوں کی پولیس کی سرپرستی میں غنڈہ گردی

گھمبٹ میں ایڈیشنل سیشن کورٹ کے احاطے میں وکیل فدا جامڑو، وکیل یاسر پٹھان، ڈرائیور اسداللہ بھٹی، شاہد جامڑو ودیگر نامعلوم افراد نے دو بھائیوں سنگھاڑ جامڑو اور سنسار جامڑو کو گالیاں دینا شروع کر دیں اور انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس سے دونوں بھائی شدید زخمی ہو کر بے ہوش ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے کے بجائے پولیس نے انہیں اپنی تحویل میں لے کر تھانے منتقل کر دیا۔
وکیلوں اور ان کے ساتھیوں پر ایف آئی آر درج کرنے کے بجائے غریب مظلموں پر ایف آئی آر درج کر دی۔

وکیلوں کو قانون پر عمل کرنا کون سکھائے گا؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us