اس صدی کا سب سے بڑا یو-ٹرن: "بوٹ کو عزت دو”

اس صدی کے آغاز میں حکومت نے جہاں عوام پر مہنگائی کا "تحفہ” گرایا، وہیں آپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن نے اپنا مقبول ترین نعرہ، "ووٹ کو عزت دو” سے بدل کر "بوٹ کو عزت دو” رکھ دیا۔ کیونکہ شاید وہ یہ بات جان گئے تھے کہ ایسے نعروں سے نہ تو ‘ابو جی’ کو لندن میں علاج مل سکتا ہے، نہ ہی ‘ابو جی’ کو اقتدار میں لانے والے اس سے خوش ہوں گے۔ تو چناچہ، ‘ابو جی’ کی پارٹی اور پنجاب میں اُس کا اثر بر قرار رکھنے کے لیے، مسلم لیگ ن کو بلآخر آرمی ترمیمی بل میں حکومت کا ساتھ دے کر بوٹ والوں کو یہ باور کرانا پڑا، کہ۔۔ ” ہم بوٹ بوٹ کہتے رہے۔۔۔ وہ ووٹ ووٹ سمجھتے رہے”

مزید جانیئے اس وڈیو میں:

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us