پیٹرول پمپ مالکان بنے لٹیرے

پیٹرول پمپ مالکان پیٹرول چوری کرکے شہریوں کو لوٹنے میں مصروف ہیں۔ انتظامیہ اور متعلقہ اداروں میں سے کوئی ان سے کچھ پوچھنے والا نہیں۔ ایک شہری کے سوال کرنے اور آواز اٹھانے پر ٖپیٹرول پمپ انتظامیہ کی جانب سے فائر کیے گئےاور ڈرایا دھمکایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us