ڈی چوک پر پھانسی، کیا صرف سویلین حکمرانوں کے لیے؟

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور لیڈر عمران خان سمیت، عوام میں بھی ‘وائرل’ ملزمان کو ڈی چوک پر سر عام پھانسی کی گونج اب سپیشل کورٹ کے سپیشل جج کی جانب سے دی گئی تو حکومت اور فوج دونوں کو ہی یہ بات ناگوار گزری۔

تو کیا ڈی چوک پر پھانسی کھانے کے مرتکب صرف سویلین لیڈر ہی ہوتے ہیں یا پھر یہ ایک سیاسی نعرہ اور ایجنڈے کے طور پر ہی استعمال ہوتا رہا ہوگا؟

اگر جسٹس سیٹھ وقار کا ذہنی توازن یہ فیصلہ دیتے وقت درست نہین تھا تو کیا عمران خان، فیصل واڈوا اور مراد سعید اور دیگر کا ذہنی توازن ٹھیک تھا جب وہ عوام سے ووٹ لینے کے لیے ایسے مطالبات اور قرارداد پیش کررہے تھے؟ جانیئے مزید اس وڈیو میں۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us