سندھ کے عوام کی چیخ وپکار کوئی سننے والا نہیں

مسائل میں گھری ہوئی سندھ کی عوام کی چیخ و پکار کوئی سننے والا نہیں۔ ایک سال سے ان کے گھروں کے باہر نالیوں کا گندہ پانی بہتا رہا ہے مگر ان کی آواز کوئی سننے والا نہیں۔ کاؤنسلر نے شکایات کی موصولی کے باوجود مسئلا حل نہیں کیا۔

عوام کی منتوں کے باوجود انہوں نے کان نہیں دھرے۔ وہاں کے ایک رہائشی کے مطابق کاؤنسلر صاحب کہتے ہیں کہ بجٹ نہیں ہے۔ بجٹ ان کے پاس آتا تو ہے اور خرچ بھی ہوتا ہے مگر کہیں یہ نظر نہیں آتا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us