کچرا اور گٹر کا پانی: گورنمنٹ کالج کا برا حال

کراچی کے گورنمنٹ ڈگری سائنس اور کامرس کالج کے باہر پانی کی لائن تو کافی لمبے عرصے سے ٹوٹی ہوئی ہے، مگر اندر بھی صفائی کا کوئی خاص انتظام نہیں۔ کالج کے گیٹ کے ٹھیک باہر گٹر کا گندہ پانی طالبِ علموں کا استقبال کرتا ہے۔ مزید ویڈیو میں دیکھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us