پاکستانی خاتون پینٹر کے شاہکار

پاکستانی پینٹر رابعہ ذاکر نے صدر رجب طیب اردگان کو پاکستان آمد پر پینٹنگ کا خصوصی تحفہ پیش کیا۔

اس ملک کیساتھ پاکستانیوں کی محبت سب سے عظیم محبت ہے۔ جسکی ہزار سالہ مسلم تاریخ بھی کیا شاندار تاریخ ہے۔ دونوں ممالک کے پرچموں میں ہلال اور تارا اس بات کی دلیل ہے کہ یہ دونوں ممالک یک جان اور دو قالب ہیں۔

رابعہ ذاکر اس سے قبل بھی بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی شان بڑھانے کا سبب بنی ہیں۔ دیگر مما لک سے پاکستان آنے والی مہمان شخصیات کو رابعہ پاکستان کی جانب سے خوبصورت پینٹنگ کا تحفہ پیش کرتی ہیں جو کہ پوری دنیا کے سامنے پاکستان کا ایک پر امن اور مثبت امیج پیش کرنے کا ضامن ہے۔

شاہی جوڑے کو پاکستان آمد پر پیش کیا گیا خوبصورت تحفہ

رابعہ کو انٹرنیشل میڈیا پر بھی کافی پذیرائی ملی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us