پاکستان ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کے نام پر فراڈ

ٹیپ پاکستان کے نام پر ایوب نسیم نامی شخص عوام کو بے وقوف بنانے میں مصروف ہے۔

ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان حکومت سے باقاعدہ رجسٹرڈ اور پاکستانی ٹریول ٹریڈ انڈسٹری کی اکثریت کی واحد نمائندہ ایسوسی ایشن ہے۔ ایوب نسیم جو خود کو ٹیپ پاکستان ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کا عہدیدار ظاہر کر کے لوگوں کو چونا لگارہا ہے۔ یہ خود کو پاکستان ٹریول ایجنٹس کا عہدیدار ظاہر کرتا ہے جبکہ اس کا کسی ایسوسی ایشن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us