پاکستان نے غیر ملکی پروازوں کے لیے فضائی حدود کھول دیں

سول ایشن اتھارٹی کے نئے نوٹم کے مطابق بھارت سمیت تمام ممالک کی ائیر لائنز پاکستانی فضائی حدود استعمال کر سکیں گی۔

واضح رہے کہ پاکستان نے فضائی حدود پر پابندی رواں سال فروری کے مہینے میں لگائی۔   27 فروری کو بھارتی طیاروں نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی تھی۔ جس کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا تھا جس کے بعد سول ایوی ایشن کی جانب سے اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، ملتان، سکھر، سیالکوٹ سمیت دیگر کئی شہروں میں پروازیں منسوخ کردی گئیں تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us