ماں کی لاش سے محبت، 12 سال بعد بھی!

کراچی گلشن اقبال بلاک 11 کریسنٹ اپارٹمنٹ کے قریب نیپا انسٹیوٹ کی دیوار کے پاس خاتون کی پرانی لاش ملنے کا واقعہ، لاش کی شناخت زکیہ خاتون کے نام سے کرلی گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق خاتون کی لاش دس سے بارہ سال پرانی ہے اور صرف ڈھانچہ باقی ہے۔ زکیہ کے بیٹا اور بیٹی نےماں کے مرنے کے بعد دفنایا نہیں اور فرج میں رکھ لیا۔

زکیہ کا فلیٹ بچوں کے مرنے کے بعد کافی عرصہ خالی پڑا رہا۔ خاتون کے بھائی محبوب کا کہنا ہے کہ بیٹا اور بیٹی بھی فوت ہوئے تووہ گھر دیکھنے گئے تب لاش برآمد ہوئی۔ کل رات محبوب نے کچرا خانے کے قریب لاش پھینکی۔

Image may contain: food

محبوب ستر سال کا ہے جو کہتا ہے محبت میں بیٹا بیٹی نے ماں کو سنبھال کررکھا تھا۔

پولیس نے محبوب کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کی اورلاش کا پوسٹ مارٹم کرالیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us