ہاتھ پھیلانا توہین

محنتی بزرگ شخص کا جسمانی طاقت اور ہمت نہ ہونے کے باوجود محنت کر کے روزی کمانا قابلِ تعریف عمل ہے۔ اپنے وجود سے زیادہ بھاری وزن اٹھاکر کئی دور تک سفر کرنا اوربلند عمارتوں میں موجود گھروں میں سامان پہنچانا اس بزرگ شہری کی ہمت اور محنت کرکے روزی کمانے کی لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ایسے میں وہ لوگ جو کراچی میں ہر سگنل اور ہر چوراہے سڑک پر بھیک مانگتے نظر آتے ہیں انکے خلاف ایکشن ضرور لیا جانا چاہیے۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us