سی این جی سلینڈر کے استعمال پر پابندی

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی  نے پبلک ٹرانسپورٹ اور اسکول وینز میں سی این جی اور ایل پی جی سلینڈرز پر پابندی لگادی۔

تیزی سے بڑھتے ہوئے حادثات کے پیشِ نظر اوگرا نے پبلک ٹرانسپورٹ اور اسکول وینز میں سی این جی اور ایل پی جی سلینڈرز پر پابندی لگائی ہے۔

اوگرا کی جانب سے اسکولزوینز میں سے گیس سلینڈر اتارنے کیلیے آپریشن کیا جائے گا۔ پولیس، صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹیزاور موٹرویزآئی جیز کواحکامات جاری کردیئےگئے ہیں اور کہا گیا موٹروہیکل رولزکےتحت قانون پرفوری عملدرآمدکرایاجائےگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us