باپ کی دم توڑتی خواہش بیٹے نے پوری کر دکھائی

باپ کی خواہش تھی کہ بیٹا انجینئیر بنے اور باپ کا سر فخر سے بلند کرے لیکن سرسید یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے جان رضوی کے والد بیٹے کی گریجوئیشن سے قبل ہی وفات پا گئے تو بیٹا ڈگری لینے کے بعد اپنے والد کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئیے باپ کی قبر پر جا پہنچا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us