کالے دھندے میں اب پیاز کی باری!

جہاں پر عوام ترس رہی ہے کھانے کے لیئے وہاں ہماری حکومت سیاست کر رہی ہے کھانے پر۔ ٹماٹر کے بعد کیا اب باری ہے پیاز کی ؟ کیا عوام خود کو تیار کرلیں ایک بار پھر سے ایک بحران سے نمٹنے کے لیئے۔

یہ منظر جودکھائی دے رہے ہیں یہ کراچی ایئر پورٹ کے ہیں جہاں سے تقریبا ۹۰ ٹن پیاز برآمد کی جا رہی ہے بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ کو۔ بنگلہ دیش سے خصوصی طور پر ٹریڈر آئے ہیں کاروبار کرنے اور پیاز کا معاہدہ کرنے۔ اس سے ملک میں سرمایہ تو آئے گا لیکن غریب کب تک یہ بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us