K-Electric کی کراچی سے دشمنی!

کراچی (LR news): .۔ K-electric کی کراچی والوں سے آخر کیا دشمنی؟ یہی سوال ہمارے ذہن میں بھی آیا، جب LR News کو باخبر زرائع سے معلوم ہوا کہ اس بڑی عید، شہر بھر کو بجلی سپلائی کرنے والا ادارہ، کسی الزام سے بچنے کے لیے، پورے کراچی میں عید پر بجلی بند رکھنا چاہتا ہے!

اس کے پیچھے اصل وجہ، اس وڈیو میں۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us