سماجی تنظیموں کا گورکھ دھندا، انسانیت شرمندہ

معاشرے کے بے سہارا اور نادار افراد کی مدد کیلئے حکومت کی جانب سے الگ اور خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ مگر یہ تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سرکاری اداروں کے ساتھ ساتھ غیر سرکاری ادارے بھی میدان میں اتر آتے ہیں۔

جہاں حکومت یہ ضرورت پوری کرنے میں پیچھے رہ جاتی ہے وہاں این جی اوز بہت اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

یہ این جی اوز کیا ہوتی ہیں اور یہ کیسے کام کرتی ہیں۔

جب اسی معاشرے یا سماج میں سے کچھ لوگ انسانیت کی طرف اپنی ذمہ داری محسوس کرتے ہوئے دوسروں کی مدد کا ذمہ اٹھا لیتے ہیں اور اپنے مشن کو مزید لوگوں تک پھیلانا چاہتے ہیں تو پھر این جی اوز وجود میں آتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us