کراچی کا نیا نام کیا ہوگا؟

سندھ حکومت نے کراچی کا نام تبدیل کرنے کا عندیہ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق کراچی کا نام تبدیل کرکے سندھ یا مہران سندہ رکھنے پر غور شروع کردیا کی گیا ہے۔ زیادہ تر رکن پارلیمنٹ نے کراچی کا نام تبدیل کر کے مہران سندہ رکھنے کا مشورہ دیا۔

مہران سندھ نام کی منظوری سندھ کیبنٹ کے آئندہ اجلاس میں لی جائے گی۔ نام منظوری کے بعد سندھ کیبنٹ اجلاس سے منظور کروا کر سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:سبحان کو کس نے نوچا

کراچی مہران سندھ نام کراچی اور سندھ جیسے تعصبانہ فرق کو مٹانے کے لیے تبدیل کیا جا ریا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us